منطق باز

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - قائل کر دینے والا، غیر ضروری طور پر دلیل دینے والا، باتیں بگھارنے والا، حجتی شخص۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - قائل کر دینے والا، غیر ضروری طور پر دلیل دینے والا، باتیں بگھارنے والا، حجتی شخص۔